• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ترکی کے عوام کا مسئلہ فلسطین سے گہرا لگاؤ ہے: الشیخ رائد صلاح

منگل 12-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

sheikh-raed-salah9 مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما الشیخ رائد صلاح نے کہا ہے کہ ترکی کے عوام مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کے ساتھ شدید لگاؤ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ترکی کے دورے کے درمیان جس سے بھی ان کی ملاقات ہوئی وہ مسئلہ فلسطین، مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد کے ساتھ گہری دلچسپی رکھتاتھا ۔ انہوںنے واضح کیا کہ مسئلہ فلسطین ترکی کا مسئلہ ہے اور وہ اس مسئلے کی حمایت اور امداد کے لیے ہر وقت تیار ہے۔ الشیخ رائد صلاح نے کہا کہ ترکی کے دورے کے دوران انہوں نے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے متعلق صرف حمایت اور امداد کے نقطہ ء نظر سے گفتگو نہیں کی بلکہ اس لحاظ سے گفتگو کی کہ وہ قومی مسئلہ ہے اور امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔ ترکی کے عوام نے واضح کیاہے کہ مسلمان حکومتیں اور عوام اس وقت تک حقیقی آزادی کی نعمت سے لطف اندوز نہیں ہو سکتیں جب تک بیت المقدس اسرائیل کے قبضہ میں ہے۔ واضح رہے کہ الشیخ رائد صلاح اور ان کے ہمراہ وفد نے ترکی کا سات روزہ دورہ کیا ۔ انہوں نے انقرہ اور استنبول میں مختلف ترکی اداروں کے رہنمائوں اور شخصیات سے ملاقاتیں کیں ۔ انہوں نے وزارت اوقاف کا دورہ بھی کیا اور ترکی کے ٹی وی ، ریڈیو اور اخباری نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کیں ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.