• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تربیتی مشقوں میں القسام بریگیڈ کا ایک رکن شہید

جمعہ 15-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-qassam-brigades-the-military-wing-of-the-islamic-resistance-movement-hamas-palestine1 غزہ کی پٹی میں آج جمعہ کی صبح کو اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا ایک کارکن اس وقت شہید ہوگیا جب مجاہدین ایک جہادی معرکے کی تیاری کر رہے تھے۔ القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پچیس سالہ انجینئر سمیر عماد دیگر مجاہدین کے ساتھ دیر البلح کے مقام پر اسرائیلی فوج کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے کارروائی کی تیاری کر رہے تھے کہ اس دوران دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے شہید ہو گئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سمیر عماد نے اپنی زندگی جہاد اور فلسطین کی آزادی کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ اس سے قبل قابض اسرائیلی فوج کے خلاف کئی کامیاب کارروائیاں کر چکے ہیں ۔ دوسری جانب القسام بریگیڈ نے سمیر عماد کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی شہادت کی قبولیت ا ور شہید کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ ادھر حماس نے بھی سمیر حماد کی شہادت کی قبولیت کی دعا کرتے ہوئے شہید کے خاندان سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.