• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیروت کار بم دھماکے میں حماس کے دو کارکن شہید

اتوار 27-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

beirut-car-bomb-blast لبنان میں کار بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بیروت کے جنوبی علاقے میں کار بم دھماکے میں شہید ہونے والے دونوں شہری باسل حسن جمعہ اور حسن سید حداد اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے رکن تھے حماس کے ذرائع نے دھماکے میں حماس کے رہنماوں علی برکہ اور اسامہ حمدان کے زخمی یا شہید ہونے کی اطلاعات کی تردید کی ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مطابق علی برکہ اور اسامہ حمدان بالکل محفوظ ہیں واضح رہے کہ لبنانی سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی تھی کہ گزشتہ شام بیروت میں ایک کار بم دھماکے سےکم از کم ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے تھے سیکیورٹی اہلکاروں نے دھماکے کے اردگرد کے دوسو میٹر کے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے اور جائے وقوع پر میڈیا کے نمائندوں کو جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ دھماکے کے حوالے سے متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.