• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیت المقدس میں انتہا پسند یہودی تنظیموں کا یہودی بستیوں کی تعمیر کے حق میں مظاہرہ

جمعہ 24-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_settlement26

مقبوضہ بیت المقدس میں انتہا پسند یہودی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی اپیل پر جمعرات کو شہر میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے حق میں مظاہرہ کیا گیا. مظاہرے میں یہودیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور یہودی آبادکاری کے حق میں نعرے بلند کیے. اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق یہودی آبادکاروں نے بستیوں کی تعمیر کے حق میں "عتصیون گراٶنڈ” میں جمع ہو کر احتجاج کیا. اس موقع پر یہود ی آبادکاروں نے یہودی ربیوں کی جانب سے جاری ان فتوٶں کی بھی شدید مذمت کی جن میں کہا گیا تھا کہ فلسطینیوں کو ان کے علاقوں سے جبراً ھجرت پر مجبور کرنا غلط ہے. اس کے علاوہ بعض یہودی مذہبی پیشواٶں نے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کے خلاف بھی فتوے جاری کیے تھے. یہودیوں کے احتجاجی مظاہروں کے دوران فلسطینیوں کےحق میں جاری کیے گئے فتوٶں کی کاپیاں بھی نذر آتش کیں. یہودیوں کے احتجاجی مظاہرے کے دوران صہیونی فوج اور پولیس کی بڑی تعداد موجود تھے، جبکہ مغربی کنارے کے یہودی آبادکاروں کے بیت المقدس میں پہنچانے میں عباس ملیشیا نے یہودیوں کے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور انہیں عتصیون گراٶنڈ تک پہنچنے میں انہیں ہر قسم کی سیکیورٹی فراہم کی گئی.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.