• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیت المقدس میں آباد کاری نہیں روک سکتے: اسرائیل

اتوار 11-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_settlement-a-new-housing-project-is-under-construction-at-har-homa-near-east-jerusalem-al-quds

اسرائیلی وزیر خارجہ آوی گیڈور لائبرمین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے منصوبوں کو بندنہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی نئے منصوبوں کے شروع کیے جانے پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔

ہفتے کی شام ایک اسرائیلی نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ "اسرائیل بیت المقدس میں یہودی آباد کاری جاری رکھے گا، اس سلسلے میں امریکی صدر باراک حسین اوباما مداخلت نہ کریں۔

اسرائیلی وزیرخارجہ نے کہا کہ بیت المقدس کےعلاوہ مغربی کنارے میں بھی آئندہ اکتوبر میں یہودی کالونیوں کی تعمیر کا کام شروع کیا جائے گا۔

اسرائیلی وزخارجہ کا کہنا تھا کہ یہودی آباد کاری سے متعلق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو تنہا فیصلے نہیں کر رہے ہیں وہ تمام سیاسی قیادت کو اعتماد میں لے کران منصوبوں پرعمل پیرا ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.