• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

برطانوی عدالت کی جانب سے زیپی لیونی کے وارنٹ گرفتاری اہم قدم ہے: توثیق

منگل 15-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

israel-war-crime1 اسرائیلی جنگی مجرموں کی گرفتاری کے لیے کوشاں مرکزی کمیٹی ’’توثیق‘‘ نے برطانوی عدالت کی جانب سے سابقہ صہیونی وزیر خارجہ زیپی لیونی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے- توثیق کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زیپی لیونی کے وارنٹ گرفتاری انصاف کی طرف ایک اہم قدم ہے- برطانوی عدالت کے فیصلے سے غزہ جنگ کے شہیدوں کے ورثاء کو امید پیدا ہوئی ہے کہ انہیں انصاف ملے گا- واضح رہے کہ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بھی زیپی لیونی کے خلاف برطانوی عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کی تصدیق کی ہے- گرفتاری کے خطرے سے اسرائیلی وزیر خارجہ نے گزشتہ ہفتے برطانیہ کا دورہ ملتوی کر دیا- اسرائیلی حکومت کی جانب سے دورہ ملتوی کیے جانے کا سبب نامناسب شیڈول بتایا گیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.