• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

براہ راست مذاکرات اسرائیل کی سیاسی مشق ہے: سابق مصری سفیر

بدھ 01-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_mahmoud-abbas-pro-israel-barack-obama-us-president-benjamin-netanyahu-israeli-premier2

امریکا میں مصر کے سابق سفیر نبیل فہمی نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان براہ راست مذاکرات حساس دور میں ہو رہے ہیں کیونکہ بیت المقدس میں یہودیت کے فروغ کی صہیونی کارروائیاں اور مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی توسیع پر اصرار مذاکرات کے نتائج پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں. قاہرہ میں فلسطین ـ اسرائیل مذاکرات کے بارے میں اپنے ایک بیان میں نبیل فہمی کا کہنا تھا کہ "براہ راست مذاکرات اسرائیل کی ایک سیاسی مشق ہیں. اسرائیل کی کوشش ہے کہ یہودی آبادکاری کی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ فلسطینی اتھارٹی سے بات چیت کا عمل بھی جاری رہے. مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں کم ازکم اسرائیل کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جائے گا . مذاکرات سے یہ تاثر بھی زائل ہو جائے گا کہ اسرائیل بات چیت پر آمادہ نہیں نیز امریکا اور اسرائیل کے درمیان موجود کشیدگی میں بھی کمی آ جائے گی”. انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ یہ کسی خاص ٹائم فریم اور مسائل کے حل کی بنیادوں پر ہوں اور اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری سے بھی سختی سے روکا جائے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.