• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بائیس سال جیل کاٹنے والے فلسطینی کی رہائی

پیر 16-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

prisoner-yunus-yusuf-abdullah-hussain1 اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری یونس یوسف عبداللہ حسین کو بائیس سال تک جیل میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا، رہائی پانے والے شہری کا تعلق غزہ کے وسطی علاقے”زوائد” سے بتایا جاتا ہے۔ فلسطینی شہری کی رہائی گذشتہ روز عمل میں آئی، اسرائیلی حکام نے انہیں صحرائے نقب میں قائم "عوفر” جیل سے غزہ پہنچایا، جہاں اس کا فلسطینی وزارت امور اسیران کے حکام، انسانی حقوق کی تنظیم "واعد” کے اہلکاروں اور اسیری کاٹنے والے شہری کے خاندان سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر رہا ہونے والے شہری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس نے بائیس سال تک اسرائیلی جیلوں میں شدید مشکل حالات میں دن گزارے، خاص طور پران کی اسیری کے آخری دو برس جو انہوں نے”نفحہ” جیل میں گزارے نہایت کٹھن تھے، اس دوران اس سے ہر قسم کی بنیادی سہولتیں سلب کر لی گئی تھیں اور ایسا لگتا تھا کہ اس کی رہائی کے تمام امکانات معدوم ہو گئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.