• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایہود براک نے غرب اردن میں 28 یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دیدی

اتوار 29-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

jewish-new-colonies1 اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے مغربی کنارے میں 28 نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ صہیونی ریڈیو کے مطابق یہ یہودی بستیاں آئندہ برس تعمیر کی جائیں گی۔ صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں دس مہینوں تک یہودی بستیوں کی تعمیر منجمد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس فیصلےکا اطلاق مقبوضہ بیت المقدس اور پبلک سہولیات کے ساتھ زیر تعمیر تین ہزار رہائشی یونٹس پر نہیں ہو گا۔ درایں اثنا قابض اسرائیلی فوج نے جنین شہر کے جنوب میں فلسطینیوں کی زمین پر بلڈوزر چلا دیئے۔ اس کارروائی کا مقصد قریب واقع سکڈ یہودی بستی میں توسیع کے کام کی اجازت دینا ہے۔ عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ دیو ہیکل فوجی بلڈوزروں نے فلسطینیوں کی دسیوں ایکٹر اراضی کو نقصان پہنچایا ہے۔ یہ تمام کارروائی سکڈ یہودی بستی میں قالین بافی کی ایک فیکٹری قائم کرنے کے لئے کی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.