• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 12 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایک ہفتے میں حماس کے 350 ارکان کی عباس ملیشیا کے دفاتر میں طلبی

بدھ 11-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-kidnap مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف عباس ملیشیا کی بدترین مہم جاری ہے- حماس کے کارکنوں کو مختلف طریقے سے اذیتیں دی جا رہی ہیں- حماس کے خلاف مہم صرف مرد کارکنوں تک محدود نہیں بلکہ حماس کی حمایت کے الزام میں خواتین کو بھی تشدد اور اذیت کا نشانہ بنایا جا رہاہے- ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے میں صرف نابلس شہر میں عباس ملیشیا نے 350 افراد کو سیکورٹی فورسز کے دفتر میں طلب کیا – اکثر افراد کو سوال و جواب کے بعد رہا کردیا گیا جبکہ دیگر کو گرفتار کیا گیا- سیکورٹی فورسز کے دفتر طلب کئے جانے والوں میں کالجز اور یونیورسٹی کے طلبہ،طالبات ،اساتذہ اور ملازمین بھی شامل ہیں – طلب کئے جانے والے افراد کو صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک دفتر میں بٹھایا جاتاہے اس دوران ان سے نہ صرف توہین آمیز گفتگو کی جاتی ہے بلکہ ان کا مذاق بھی اڑایا جاتاہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.