• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایک اسرائیلی فوجی کو یرغمال بنانے کا دس لاکھ اردنی دینار انعام

بدھ 18-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-arrest2 فلسطینی اسیران کے حقوق کیلئے کوشاں تنظیم ’’واعد‘‘نے اس شخص کیلئے دس لاکھ اردنی دینار اکٹھے کرنے کا اعلان کیا ہے جو فلسطینی اسیران کی رہائی کیلئے کسی بھی اسرائیلی فوجی کو یرغمال بنائے گا- واعد برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی اسیران کی رہائی کیلئے ہر ممکن ذرائع استعمال کیے جانے ضروری ہیں- بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت مجرمانہ کارروائیاں کرتے ہوئے کسی بھی اخلاق اور قانون کا خیال نہیں رکھتی- واعد نے تمام معززین سے اس اعلان کو سنجیدہ لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ واعد کی مہم میں ہر کوئی حصہ لے سکتا ہے-واضح رہے کہ ایک صہیونی تنظیم نے اس شخص کو دس لاکھ ڈالرانعام دینے کا اعلان کیا ہے جو یرغمال اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کے بارے میں صحیح معلومات فراہم کر یگا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.