• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اہلیان غزہ نے ثابت قدمی کی تاریخ رقم کی: صبیحی صالح

اتوار 03-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

sobhi-saleh-member-of-egyptian-parliament مصری رکن پارلیمنٹ صبیحی صالح نے کہا ہے کہ اہلیان غزہ نے صہیونی جنگ کے دوران ثابت قدمی کی تاریخ رقم کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے فلسطینی اپنے حقوق کیلئے ثابت قدم رہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے غزہ جنگ کے ایک سال مکمل ہونے کے حوالے سے ایک منعقدہ جلسے سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ غزہ میں فلسطینی حکومت اور ارکان پارلیمنٹ نے جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بحران کو بڑے اچھے طریقے سے ہینڈل کیا۔ انہوں نے ثابت کر دیا کہ وہ ذمہ دار حکومت کے اہل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.