• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اپنے خون سے مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کا تحفظ یقینی بنائیں گے: الزھار

منگل 16-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_dr-mahmoud-al-zahar-a-senior-member-of-the-hamas-leadership-in-the-gaza-strip1

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مرکزی راہنما اور سابق فلسطینی وزیرخارجہ ڈاکٹر محمود الزھارنے مسجد اقصیٰ کے قریب”صومعہ” کی تعمیر اور اس کے افتتاح کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے یہودیوں کی تباہی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔

یوم تحفظ القدس کے موقع پر یہودیوں کے نام اپنے ایک پیغام میں محمود الزھار نے کہا کہ "اے تاریخ کو مسخ کرنے والے صومعہ کا افتتاح کرنے والو!، ہم تمہیں یہ پیغام واضح طور دینا چاہتے ہیں کہ تم ہی انبیاء کے قاتل ہو، تمہارا انجام تباہی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں، تم نے ایٹم بم اپنی ہی تباہی کےلیے تیار کیا، دنیا بھر میں فسادی تم ہو، تمہارا ناپاک وجود زمین کے جس حصے میں بھی ہے، فساد کا باعث ہے اور انجام کار تباہی تمہاری ہو گی”۔

انہوں نے مزید کہا کہ” اے فلسطین کی مقدس سرزمین پر تسلط قائم کرنے والو!، مقدسات اسلامی کی بے حرمتی کرنے والو!، ہمارے بچوں، خواتین اوربزرگوں کو خون میں نہلانے والو، ہماری مساجد اور مدارس کو زمین بوس کرنے والو، اپنی مفادات کے لیے اخلاقی اور اصولی اقدار کے سوداگرو، مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی سازشیں کرنے والو، ہم تمہیں بتادینا چاہتے ہیں کہ ہم فلسطین میں تمام مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے اپنا خون، کھال، گوشت، ہڈیاں، مال و دولت اور ہر وہ چیز جو ہماری ملکیت میں ہے ان کے تحفظ پر قربان کرنے والے ہیں، اگر فلسطین کی مساجد نے ہم سے ہمارے خون، اور جانوں کا خراج مانگا تو ہم اس سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ مقام معراج رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو شہید کرنے کی ناپاک جسارت کرنے میں تم میں ہم نہیں، فلسطینی عوام اور عالم اسلام ابھی زندہ ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.