• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

انسانی حقوق کے ادارے مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی کارروائیوں کا نوٹس لیں: عباس السید

اتوار 20-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-al-sayyed1 اسرائیلی جیلوں میں قید اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما عباس السید نے مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی کارروائیوں کے حوالے سے انسانی حقوق کے اداروں کی مداخلت کا مطالبہ کیا ہے- عباس السید نے برطانوی اخبار ’’دی گارڈین‘‘ میں حماس کے خلاف پر تشدد کارروائیوں کی خبر شائع ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کے اہلکاروں کی حماس کے خلاف پر تشدد کارروائیاں بزدلانہ حرکت ہیں- حماس کے متعدد کارکن شہید کر دیئے گئے اور بعض نفسیاتی امراض کا شکار ہو گئے ہیں- واضح رہے کہ دی گارڈین اخبار کے مطابق مغربی کنارے میں امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے اہلکار عباس ملیشیا کی کارروائیوں میں شریک ہیں- سی آئی اے کے افسران تفتیشی مراکز میں موجود ہیں – وہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں کو احکام دیتے ہیں اور انہیں تشدد کے طریقے سکھاتے ہیں – عباس السید نے مزید کہا کہ تشدد کی کارروائیوں میں امریکی شرکت کوئی نئی بات نہیں ہے – لیکن اذیت ناک امر یہ ہے کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں کو تشدد کی تربیت فراہم کرنے میں بعض عرب ممالک بھی شریک ہیں –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.