• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

انسانی حقوق کی جانب سے فلسطینی اسیران کے ناکام آپریشن کی تحقیقات کا مطالبہ

منگل 29-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-prisoners
’’پرزنراسٹڈیز ‘‘نے اسرائیلی ہسپتال میں فلسطینی اسیران کے ناکام آپریشن کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے-
پرزنرز اسٹڈیز سنٹر کے ڈائریکٹر رافت حمدونہ نے کہا ہے کہ اسیران کے حقوق کے متعلق اداروں کو فلسطینی سیاسی اسیران کی زندگیاں بچانے کے لیے فوری مداخلت کرنی چاہیے – فلسطینی مریض اسیران کے ناکام آپریشنز کی وجہ سے ان کی زندگیوں کو خطرہ ہے-

رافت حمدونہ کے مطابق اسرائیلی عقوبت خانوں میں فلسطینی اسیران پر مختلف طریقوں سے تشدد کیا جاتا ہے- رافت حمدونہ کو صہیونی جیل ’’الرملہ ‘‘ سے فلسطینی اسیران کا خط موصول ہوا ہے جس کے مطابق اسرائیلی جیل حکام معذور مریض اور بڑی عمر کے مریضوں کو گزشتہ مہینے کئی مرتبہ رات ایک بجے تلاشی کے بہانے بیرکوں سے باہر نکالتے ہیں-

رافت اللہ حمدونہ نے کہا کہ صہیونی کارروائی غیر انسانی ہے- ان کارروائیوں کا سیکورٹی سے کوئی تعلق نہیں – اسرائیلی حکام کامقصدفلسطینی اسیران کو تنگ کرنا ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.