• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

انتہاء پسند یہودیوں کا یافا کی مسجد پر حملہ

اتوار 16-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jewish-settlers-attack10

1948ء سے اسرائیلی زیر تسلط مقبوضہ فلسطین کے وسطی ضلع یافا میں انتہاء پسند یہودیوں نے ایک مسجد پر حملہ کر کے بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کی ہے۔ شہر کے ذرائع نے بتایا کہ غاصب یہودیوں نے شہر کی سڑکوں پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے کے دوران یہودیوں نے مسجد ’’النزھہ‘‘ کے قریب پہنچ کر اس پر پتھراؤ کرنا شروع کر دیا، یہودیوں نے غنڈہ کرتے ہوئے امام مسجد کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس موقع پر مظاہرین عربوں کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب یہودیوں کے حملے کے وقت درجنوں نمازی مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے۔ یہودیوں نے سب کو نماز سے روکنا چاہا جس پر نمازیوں اور یہودیوں کے مابین جھڑپ شروع ہو گئی تاہم اسرائیلی پولیس نے وقت پر پہنچ کو یہودیوں کو مسجد سے دور دھکیل دیا۔ اس موقع پر فلسطینی ذرائع نے اسرائیلی پولیس پر یہودیوں کے ساتھ تعاون کا الزام لگایا، اور کہا کہ پولیس اس حملے کے دوران خاموش بیٹھی رہی اور جان بوجھ کر موقع پر نہیں پہنچی۔ ذرائع نے بتایا کہ شاہراہ النزھہ سے گزرتے ہوئے یہودی مظاہرین نے پٹرول پمپ پر کھڑے ایک فلسطینی بچے پر بھی بہیمانہ تشدد کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.