• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امریکی ویٹو فلسطینی مصالحت کی راہ میں اصل رکاوٹ ہے

ہفتہ 03-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_mahmoud-abbas-pro-israel-barack-obama-us-president3

فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کے قریبی ساتھی اور فتح کے رہ نما نے اسلامی تحریک مزاحمت – حماس کے اس موقف کی تائید کی ہے کہ فلسطینی تنظیموں کے درمیان مصالحت اور داخلی انتشار ختم کرنے کی راہ میں اصل رکاوٹ امریکی "ویٹو” ہے۔ لبنان کے کثیر الاشاعت روزنامے "السفیر” نے محمود عباس کے ٹکنالوجی امور کے مشیر اور فتح کی انقلابی کونسل کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل صبری صیدم کے حوالے سے بتایا ہے کہ "فلسطینی مصالحت سے متعلق امریکی تحفظات ابھی ختم نہیں ہوئے۔ فلسطینی مصالحت کسی پرامن پراسس کی راہ میں رکاوٹ نہیں۔” ان کا کہنا تھا کہ غزہ اور مغربی کنارے میں منی سٹیٹ بنا کر فلسطینیوں کے متحدہ فلسطینی ریاست کے خواب کو چکنا چور نہیں کیا جانا چاہئے۔ ایسا کرنے والے کسی طور پر فلسطینیوں کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔ امریکیوں سے مذاکرات میں شریک فتح تحریک کے رہ نما نے واشنگٹن میں اپنی ملاقاتوں کا نچوڑ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ” میں نہیں کہہ سکتا کہ امریکا عملی اقدامات اٹھانے میں کوئی دلچسپی رکھتا ہے۔” صیدم کے بہ قول کہ فلسطینیوں کی پہلی ترجیح غزہ کا ہر طرح کا محاصرہ ختم کرانا ہے اور فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی کوششوں کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔ خطے میں موجود پولرآئزیشن ان مصالحتی کوششوں کی راہ میں ایک رکاوٹ ضرور ہے تاہم علاقے کے ممالک کی حوصلہ افزائی سے اس پولرآئزیشن پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.