• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امریکا میں فلسطینی راہنماؤں کی محمود عباس پر شدید تنقید

پیر 05-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

obama-abbas-netanyahu امریکا میں فلسطینی راہنماؤں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے صدر محمود عباس کے اس موقف کی شدید مذمت کی گئی ہے جس میں انہوں نے غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی اقوام متحدہ کی رپورٹ پر بحث کی مخالفت کی تھی۔ واشنگٹن میں فلسطینی راہنماؤں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہاگیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی امریکا اور اسرائیل سے حقیر مالی امداد کے عوض فلسطینی عوام کے حقوق کی سودے بازی کی مرتکب ہورہی ہے اور محمود عباس نے لالج میں آکر شہدا کے خون سے غداری شروع کر دی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کی رپورٹ پر مارچ 2010 تک بحث روکنا بذات خود ایک غیرقانونی اقدام ہے، یہ اسرائیل کے ساتھ براہ راست تعاون کی ایک شکل اور تحریک آزادی فلسطین کے پیٹھ میں چھرا گھونپنے کےمترادف ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے اس اقدام سے قومی مفاہمت کے لیے قاہرہ میں کی جانے والی کوششوں کو دھچکا لگے گا۔ ادھر امریکا میں فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی سے متعلق کام کرنے والی تنظیم کے سربراہ موسیٰ الہندی نے بھی گولڈ سٹون کی رپورٹ پربحث موخر کرانے کے محمود عباس کے اقدام کی شدید مذمت کی اور کہا کہ محمود عباس امریکا اور اسرائیل کے ایجنڈے پرکام کررہے ہیں، انہوں نے امریکی خاکوں میں رنگ بھرنے کے لیے خود کو مختص کر دیا ہے۔ فلسطینی حقوق کی جہاں بھی بات ہوتی ہے محمود عباس اس کی راہ میں آڑے آجاتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.