• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امریکا اور اسرائیل محمود عباس کوذلت سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں: قاسم

ہفتہ 10-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abdul-sattar-qasim نابلس میں النجاح یونیورسٹی میں شعبہ سیاسات کے ڈین اور معروف سیاسی تجزیہ نگار پروفیسر عبدالستار قاسم نےکہا ہے کہ متنازعہ فلسطینی صدر محمود عباس عوام کے مطالبے پر استعفیٰ نہیں دیں گے۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کی ویب سائٹ پر جاری ان کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ محمود عباس اور اس کے حواریوں کو فلسطینی عوام کی حمایت حاصل نہیں تاہم انہیں بیرونی طاقتوں کے سرپرستی حاصل ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ اس وقت تک اپنے اقتدار کو محفوظ سمجھیں گے جب تک انہیں بیرونی امداد حاصل رہے گی۔ عبدالستار قاسم کا کہنا تھا کہ محمود عباس اور اس کے مشیر صرف دوسروں سے استعفے لے سکتے ہیں ان میں قومی مفاد کے لیے استعفے دینے کی جرات نہیں۔ فلسطینی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کےجنگی جرائم کے حوالے سے اقوام متحدہ کی گولڈ سٹون رپورٹ پربحث روک کر محمود عباس نے اپنے لیے ذلت کا سودا کیا تاہم امریکا اور اسرائیل محمود عباس کو ذلت سے بچانے کے لیے کوشاں ہیں اور انہیں اس مشکل میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔ عبدالستار قاسم نے کہا کہ محمود عباس اور سلام فیاض نے مغربی کنارے کو غیرملکیوں اور صہیونیوں کی کالونی میں تبدیل کردیا ہے۔ چاروں طرف غیر ملکی دندناتے پھرتے ہیں اورشریف شہریوں کو ڈراتے دھمکاتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.