• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امدادی قافلے "مسکراہٹ” کی آج غزہ آمد

منگل 10-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-boat1 فلسطینی حکومت کے زیرانتظام”انسداد معاشی ناکہ بندی کمیٹی” نے اعلان کیا ہے کہ یورپ سے غزہ کے لیے آنے والا امدادی قافلہ”مسکراہٹ” آج منگل کی شام غزہ پہنچ رہا ہے۔ قافلے کے استقبال کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں۔ کمیٹی کے ترجمان حمدی شعث نے مرکز اطلاعات فلسطین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصری حکام نے قافلے میں موجود سامان کی فہرست غزہ حکومت کو فراہم کردی ہے، حکام کا کہنا ہے کہ یورپ سے آنے والے امدادی سامان کے ٹرکوں سے سامان عریش بندرگاہ پر کشتیوں پر لوڈ کیا جا رہا ہے، سامان کے کشتیوں پر منتقل کیے جانے کے بعد انہیں غزہ جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ مصری حکام قافلے کے امدادی سامان کو غزہ آنے میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہیں کریں گے۔ شعث نے مصری حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ امدادی قافلے کو غزہ پہنچانے میں ہر قسم کی سہولیات فراہم کرے تاکہ شہر کے غریب اور بیمار شہریوں کی مدد کی جا سکے۔ واضح رہے کہ امدادی قافلے”مسکراہٹ” میں یورپ کے 10 ممالک سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے 100 اہلکار اور ایک سو منی بسوں کے ساتھ شریک ہیں۔ قافلے میں ادویات، اشیائے خوردونوش اور گرم کپڑے شامل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.