• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القسام نے راکٹوں کی ڈویلپنگ کے لیے کوششیں کئی گنا بڑھا دیں: اسرائیلی اخبار

اتوار 18-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

rockets اسرائیلی اخبار”یروشلم پوسٹ” نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اپنے ہاں راکٹوں کی تعداد اور ان کی طاقت بڑھانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اخبار نے سیکیورٹی اداروں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ چند برسوں سے حماس کے زیر انتظام القسام بریگیڈ راکٹوں کی رنیج اور ان کی طاقت میں اضافے کے لیے کوشاں رہا ہے، القسام بریگیڈ نے اب اپنی کوششیں کئی گنا بڑھا دی ہیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں ابودیس کے مقام پر ایک فیکٹری کا سراغ بھی لگایا گیا جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ القسام بریگیڈ کا راکٹ اپ گریڈ کرنے اور اسلحہ سازی کا کارخانہ ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اسرائیلی بارڈر فورسز اور خفیہ ادارے "شاباک” کے اہلکاروں نے ستمبر میں ایک مشترکہ کارروائی میں اس کارخانے کا سراغ لگایا۔ کارخانے میں دھماکہ خیز مواد سمیت اسلحہ تیار کرنے کا دیگر سامان بھی موجود ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.