• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القدس کی مساجد میں آذان پر پابندی کا قانون زیر غور

جمعرات 03-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-quds-adhan-ban اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی پارلیمنٹ "کنیسٹ” مقبوضہ بیت المقدس کی مساجد میں آذان پر پابندی کے ایک قانون پر غور کر رہی ہے۔ اس قانون کا اطلاق عرب اکثریتی آبادی والے علاقوں پر بھی ہو گا۔ مجوزہ قانون کا مسودہ "کادیما” پارٹی کے رکن اسمبلی اریہ بیبی نے پیش کیا ہے۔ مسٹر اریہ کا دعوی ہے کہ انہیں ہزاروں یہودیوں نے تحریری اور زبانی طور پر آذان کی آواز "ڈسٹرب” ہونے سے متعلق شکایت کی ہے۔ بہ قول اریہ بیبی شکایت کنندگان نے خاص طور پر آذان فجر کے بارے میں اپنی "تشویش” کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے لئے اگر آذان سننا لازمی ہے تو وہ کوئی ایسا طریقہ ایجاد کریں جو دوسروں کے لئے "آرام میں خلل” کا باعث نہ ہو۔ صہیونی رکن پارلیمان نے مزید کہا ہے کہ آذان کا معاملہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے خاص طور پر وہ جگہیں جہاں پر مسلمان آباد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوئیٹزر لینڈ میں مسجد کے میناروں پر پابندی اس بات کی دلیل ہے کہ انسانیت نے اس مشکل کا تلاش کرنا شروع کر دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.