• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القدس کا نقصان عالم اسلام کا نقصان ہے:عطاء اللہ حنا

پیر 05-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ata-hana فلسطین میں رومی آرتھوڈوکس کے مسیحی راہنما اور فلسطینی اساقفہ کےچیئرمین عطاء اللہ حنا نے کہا ہے کہ بیت القمدس صرف فلسطین ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کے لیے ایک مقدس مقام کی حیثیت رکھتا ہے۔ بیت القمدس میں یہودی درست درازی سے تمام مسلمانوں اور دنیا کے ہر عزت مند شہری کا نقصان تصور کیا جائے گا۔ بیت المقدس میں ایک پریس بیان میں مسیحی رہنما کا کہناتھا کہ مسجد اقصیٰ کے خلاف جاری اسرائیلی سازشوں سے صہیونی نسل پرسی کھل کرسامنے آگئی ہے۔ اسرائیل نے بیت المقدس اور القدس کے خلاف سازشوں میں تمام انسانی قدروں کو بھی پامال کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج بیت المقدس میں کھلے عام انسانی حقوق کی پامالی کی مرتکب ہو رہی ہے، انہوں نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کے داخلے پر پابندی لگائے جانے کے اقدام کی شدید مذمت کی اور اسے مذہبی آزادی میں کھلی مداخلت قرار دیا۔ عطاء اللہ حنا نے بیت المقدس کو یہودیانے اور قبلہ اول کی بنیادی کمزور کرنے کی صہیونی سازشوں پر مسلم امہ کہ خاموشی پر بھی شدید تنقید کی اور کہا کہ عالم اسلام کی خاموشی اسرائیل کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کا موقع فراہم کررہی ہے۔ انہوں نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی صدر محمود عباس کے اسرائیل کے ساتھ غیر مشروط تعاون کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.