• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسلامی کانفرنس تنظیم اور عرب لیگ مسجد اقصی کے دفاع کیلئے کردار ادا کریں

منگل 27-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ahmed-abu-halbia فلسطینی مجلس قانون ساز میں بیت المقدس کے متعلق کمیٹی کے قائم مقام سربراہ احمد ابو حلبیہ نے عرب لیگ اور اسلامی کانفرنس تنظیم سے مسجد اقصی کے دفاع کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے- انہوں نے غزہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اقصی اور بیت المقدس مسلمانوں کی وقفی اراضی ہے- اس سے لاپرواہی برتنا کسی مسلمان کیلئے جائزنہیں -بیت المقدس یا مسجد اقصی سے دستبرداری خیانت ہے- احمد ابو حلبیہ نے مسجد اقصی کے متعلق لاپرواہی پر فلسطینی اتھارٹی کو شدید نتقید کا نشانہ بنایا- انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل سے مذاکرات کیلئے ہلکان ہو رہی ہے جس سے اسرائیلی حکومت کو مزید ہلہ شیری مل رہی ہے- وہ مسجد اقصی کیخلاف جارحیت میں مزید اضافہ کر رہی ہے- فلسطینی اتھارٹی کو اسرائیل سے مذاکرات کے ارادے ترک کر کے مسجد اقصی کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے- انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیل سے مذاکرات لاحاصل ہیں- فلسطینی اتھارٹی ، فلسطینی جماعتوں اور مزاحمتی گروپوں کو مل کر مسجد اقصی کے دفاع کیلئے متحرک ہونا چاہیے اور ایسا نہ ہو کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے- ڈاکٹر احمد ابو حلبیہ نے اسلامی و عالمی پارلیمانوں سے مسجد اقصی سے اظہار یکجہتی کا مطالبہ کیا ہے – انہوں نے اسلامی و عالمی پارلیمانوں کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرار دادیں منظور کرنے سمیت ایسے قوانین منظور کرنے چاہیے اور بیت المقدس سے کسی قسم کی دستبرداری کو مسترد کیا جائے گا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.