• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسلامی آثار کو مٹانے کی اسرائیلی کوششیں تیز ہو گئی ہیں: احمد عطون

منگل 24-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-quds1 فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن احمد عطون نے کہا ہے کہ اسرائیل نے بیت المقدس کی تاریخ اور اسلامی آثار مٹانے کی سازشیں تیز کردی ہیں- انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مسلمانوں کی طرف سے بیت المقدس کی تاریخ کے احیاء کے لیے کی جانے والی کوششیں کافی نہیں ہیں- اسرائیل نے جس طرح بیت المقدس کو یہودیانے کی کارروائی تیز کی ہے وہ اس سے قبل کبھی دیکھنے میں نہیں آئی – بیت المقدس سے منتخب فلسطینی رکن پارلیمنٹ نے مزید کہاکہ بیت المقدس کے دفاع کے لیے مسلمانوں کو متحدہ کوششیں کرنا ہوں گی – واضح رہے کہ احمد عطون چند ہفتے قبل اسرائیلی قید سے رہا ہوئے ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.