• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل یہودی آباد کاری کر کے القدس کو مسلمانوں سے چھیننا چاہتا ہے: او آئی سی

جمعہ 20-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ekmeleddin-ihsanoglu مسلمانوں کی نمائندہ عالمی تنظیم اسلامی کانفرنس کے جنرل سیکرٹری اکمل الدین احسان اوگلو اسرائیل کی جانب سے بیت المقدس میں مزید 900 مکانات کی تعمیر کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے فیصلے پر عمل درآمد فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جدہ میں ایک عرب خبر رساں ادارے "قدس پریس” کو جمعرات کے روز ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل بیت المقدس میں یہودیوں کی عددی برتری ثابت کر کے شہر کو مسلمانوں اور عرب ممالک سے چھیننا چاہتا ہے۔ تل ابیب کی ان سازشوں کا مقصد شہر کی اسلامی اور عربی شناخت ختم کرکے اسے مکمل طور پر یہودیوں کی وراثت ثابت کرنا ہے۔ اکمل الدین احسان اوگلو کا کہنا تھا کہ جب تک تمام مسلمان ممالک مل کراسرائیلی سازشوں کے لیے کوئی لائحہ عمل تیار نہیںکرتے ان سازشوں کو نہیں روکا جا سکتا۔ انہوں نے اسرائیل کے ہاتھوں بیت المقدس میں مقدسات اسلامی پر کیے جانے والے حملوں کو القدس کے حوالے سے تباہ کن قراردیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل پر بیت المقدس میں یہودی آباد کاری روکنے کے لیے دباؤ ڈالے اور فلسطینی عوام کے حقوق سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.