• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کے خلاف مزاحمت قومی فریضہ ہے: بشارالاسد

بدھ 11-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

bashar-al-assad1 شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف مزاحمت قومی فرض ہے اور اس کی حمایت و امداد اخلاقی اور قانونی فرض ہے- انہوں نے ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی کانفرنس تنظیم کی اقتصادی و تجارتی کمیٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ’’ ہماری معیشت ہمارے وجود سے منسلک ہے – ہم نے آج تک جن چیلنجز کا سامنا کیا ہے وہ ایک حقیقت ہیں- ہم نے چالیس سال قبل اس وقت خطرہ کو محسوس کرلیا تھا جب مسجد اقصی کو جلانے کی سازش کی گئی -‘‘ بشارالاسد نے کہا کہ آج بھی مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے اور مسجداقصی کوشہید کرنے کی سازشیں جاری ہیں- فلسطینیوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے- فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر کے ان کی جگہ یہودیوں کو آباد کیا جا رہا ہے- شام کے صدرنے ذکر کیا ہے کہ واقعات نے ثابت کر دیا ہے کہ صرف مذمتی قرار دادیں پاس کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے- مذمتی بیانات کی کوئی قیمت نہیں- اسرائیل کی چاپلوسی کرنے کے بجائے اس پر دباؤ ڈالنا چاہیے – مراحمت کے بغیر اسرائیل اپنے اقدامات سے بازار آنے والا نہیں- انہوں نے کہا کہ ان کا یہ مقصد نہیں کہ وہ قیام امن نہیں چاہتے، بلکہ جب تک گولان کی پہاڑیوں سمیت تمام مقبوضہ اراضی خالی نہیں کردی جاتی قیام امن کا امکان نہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.