• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کے خلاف جہاد کی منصوبہ بندی کرنے والے اردنی مجاہدین کو قید کی سزا

بدھ 03-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

police اردن کی عدالت نے فلسطینی مزاحمت کاروں سے مل کر اسرائیل کے خلاف جہاد کرنے کی کوشش کرنے والے 6شہریوں کو قید کی سزا سنادی- تین مجاہدین کو 15 سال با مشقت اور تین کو 5سال بامشقت کی سزا سنائی گئی- ذرائع کے مطابق عدالت نے انہیں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دلیل پر سزا سنائی- ان پر کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ کے غیر قانونی استعمال کا الزام ہے- اردن کی پولیس نے امریکی جیل گوانتاناموبے سے رہائی پانے والے اسیر اسامہ ابو کبیر سمیت چار افراد کو اس الزام میں گرفتار کیا کہ انہوں نے غزہ جنگ کے دوران سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف برسرپیکار فلسطینیوں سے مل کر جہاد کرنے کی منصوبہ بندی کی- اسامہ ابوکبیر کی چارج شیٹ میں ایسا گروپ تشکیل دینے کا الزام بھی ہے جو اردن سے غزہ جا کر اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنے کا منصوبہ رکھتا تھا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.