• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کی جانب سے غزہ کو نئی جنگ کی دھمکی

بدھ 04-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

phosphorus-bombs1 اسرائیلی وزیر دفاع کے نائب متان فلنائی نے کہاہے کہ سیکورٹی فورسز حملے اور دفاع دونوں سطحوں پر تیاری کر رہی ہیں- متان فلنائی نے اسرائیلی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا کہ غزہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کو اپنے مقاصد میں کچھ ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا- تاہم مستقبل میں معرکے کے لیے تیاریاں جاری ہیں- اسرائیلی نائب وزیر دفاع نے مزید کہا کہ اگر جنگ کی ضرورت پڑی تو پہلے سے زیادہ طاقت اور تیاری کے ساتھ میدان میں اترا جائے گا- دوسری جانب اسرائیلی چیف آف آرمی سٹاف نے دھمکی دی ہے کہ آئندہ جنگ غزہ میں ہوگی – انہوں نے اسرائیلی خفیہ اداروں کی جانب سے حماس کے میزائل ٹیکنالوجی میں مزید صلاحیتیں حاصل کرنے کے انکشاف پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی ہر گلی اور ہر گھر میں جنگ لڑی جائے گی –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.