• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کا ترک سفیر کو طلب کر کےشدید احتجاج

منگل 12-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-firaq-the-turkish-movie
اسرائیل نے تل ابیب میں متعین ترک سفیر کو طلب کر کے اس سے ترکی میں اسرائیل مخالف فلم نشر ہونے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق تل ابیب میں متعین سفیر احمد اوگوز چلیکول کو اسرائیلی نائب وزیرخارجہ ڈانی ایالون نے اپنے دفترمیں طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔
ڈانی ایالون نے کہا کہ انہیں ترکی میں نشر ہونے والی اسرائیل مخالف فلم پر شدید افسوس ہے، ترکی اس امر کی وضاحت کرے کہ آیا ایسی فلم جس میں اسرائیل دشمن قراردیا گیا ہو اس کے نشر کیے جانے کی اجازت کیوں فراہم کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم قابل مذمت ہے اور اس میں یہودیوں پر تنیقد اور اسرائیل پر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

صہیونی نائب وزیرخارجہ کہا کہ فلم میں جو کچھ دکھایا گیا ہے، وہ حقیقت کے منافی اور اسرائیل کے خلاف پروپیگنڈے کا حصہ ہے۔

واضح رہے کہ "الفراق” کے عنوان سے ریلیز ہونے والی اس فلم میں فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی اور فلسطینیوں پر یہودیوں کے مظالم کو بے نقاب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.