• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے 2009ء میں 66 مرتبہ مقدسات اسلامی پر حملے کیے

پیر 04-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

attack-moqadasaat فلسطین میں انسانی حقوق کےلیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے2009ء میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اسلامی مقدسات اور مسیحی مقدس مقامات پر ہونے والے حملوں کی تفصیلات میں کہا ہے کہ اسرائیل نے 2009ء میں مقدسات اسلامی پر کم ازکم 66 مرتبہ حملے کیے۔ انسانی حقوق کی تنظیم عالمی یکجہتی فاؤنڈیشن برائے انسانی حقوق” کی رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی حکام کے مطابق سب سے زیادہ مقدس مقامات پر حملوں کے واقعات بیت المقدس میں دیکھنے میں آئے جہاں مقدس مقامات پر 47 حملے کیے گئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں اسرائیل کے ہاتھوں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مقدس مقامات پر حملوں میں غزہ جنگ کے دوران مساجد پر حملے بھی شامل ہیں۔ اسرائیل نے غزہ پر گذشتہ برس کے حملے میں دانستہ طور پر مساجد کوحملوں کا نشانہ بنایا۔ اس طرح مجموعی طور پر مقدس مقامات کی بے حرمتی غزہ کی پٹی میں دیکھنے میں آئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مقدس مقامات پر ہونے والے حملے جنیوا کنونشن اور عالم سطح پر دیگر مقدسات کے تحفظ کے قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے مسیحی اور اسلامی مقدسات پر جس دیدہ دلیری سے حملے کیے گئے اس سے اسلام اور مسیحی دشمنی کا واضح ثبوت ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.