• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے نمازیوں کو مسجد اقصیٰ جانے سے روک دیا

ہفتہ 10-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

aqsamoranbet قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز بیت المقدس اور مغربی کنارے کے تمام شہروں کی ناکہ بندی کر کے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض فوج نے صبح ہی سے بیت المقدس اور مغربی کنارے کے تمام اہم شہروں کی ناکہ بندی کرکے مسجد اقصیٰ کی جانب جانے والے تمام راستوں کی ناکہ بندی کر دی تھی، قبلہ اول کی جانب جانے والی ہرقسم کی ٹریفک کو روک دیا گیا ہے جس کے باعث ہزاروں فلسطینی قبلہ اول میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم رہے۔ پولیس اور فوج کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ مسجد اقصیٰ کی فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی جبکہ اسرائیلی فوج کے ہیلی کاپٹر اور جہاز بھی فضا میں مسلسل پروازیں کرتے رہے۔ مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی نیت سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں سےآنے والے شہریوں نے راستوں کی ناکہ بندی کے باعث سڑکوں پر نمازادا کی۔ نماز جمعہ کے لیے مختلف تنظیموں کی طرف سے بیت المقدس میں نمازیوں کو مسجد اقصیٰ تک لانے کے لیے خصوصی بسیں چلانےکا بھی انتظام کیا گیا تھا تاہم اسرائیل کی جانب سے عائد پابندیوں کے باعث شہریوں کو یہ سہولت بھی فراہم نہیں کی جاسکی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.