• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے غزہ کے 838 طلبہ کو بیرون ملک حصول تعلیم کے لیے جانے سے روک دیا

جمعہ 23-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza_student مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کی انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے تنظیم’’غیشا‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی کر رکھی ہے- غزہ کی نااکہ بندی کے باعث نہ صرف شہر کو بنیادی سہولیات سے محروم کر دیا گیا ہے بلکہ طلبہ کو بیرون ملک تعلیم کے لیے جانے سے بھی روک دیا گیا ہے- غیشا کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے 838 طلباء و طالبات عرب اور مختلف دیگر ممالک میں تعلیم کے حصول کے لیے اسرائیلی اجازت کے منتظر ہیں تاہم تین سال سے غزہ پر مسلط معاشی ناکہ بندی کی وجہ سے انہیں باہر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی- رپورٹ کے مطابق گذشتہ تین برسوں کے دوران 1983 طلبہ نے بیرون ملک تعلیم کے حصول کے لیے درخواستیں دی تھیں، جن میں سے صرف 1215 طلبہ کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی جبکہ 838 کہ درخواستیں مسترد کر دی گئیں- تنظیم نے اسرائیل کیجانب سے طلبہ کے بیرون ملک تعلیم کے عائد شرائط ختم کرنے اور انہیں آزدانہ طور پر تعلیم کے حصول کی فوری اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.