• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے ثالثی ملک جرمنی کے لیے پریشان کن صورتحال پیدا کردی: عزت رشق

جمعرات 28-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ezzat-al-resheq1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پولٹ بیورو کے رکن عزت رشق نے واضح کیا ہے کہ حماس کے وفود کے مختلف ممالک کے دوروں کا مقصد مؤقف واضح کرنا اور ان شبہات کو دور کرنا تھا جو حماس کے خلاف پھیلائے جارہے ہیں- انہوں نے مرکز اطلاعات فلسطین کو انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے ثالثی ملک جرمنی سے اتفاق کیا گیا تھا کہ جن 450 فلسطینی اسیران کو اسرائیل رہا کرے گا ان میں 270 ایسے اسیران ہیں جنہیں اسرائیل نے عمر قید کی سزائیں سنائی ہوئی ہیں- رہا کیے جانے والے اسیران میں سے مغربی کنارے کے صرف 80 سے 86 اسیران کو مغربی کنارا بدر کر کے غزہ بھیجا جائے گا- حماس کی ایک اور شرط احمد سعدات، مروان برغوثی اور حماس کے عباس السید اور حسن سلامہ جیسے رہنمائوں کی رہائی تھی- اسرائیل ان رہنمائوں کو رہا کرنے سے انکار کرتا ہے- عزت رشق نے کہا کہ حماس کی پیشکش جرمنی نے اسرائیل کو پیش کی- اسرائیلی سیکیورٹی کونسل نے اپنے اجلاس میں اس پیشکش پر غور کیا ہمیں جرمنی کے ذریعے جو جواب ملا اس میں مغربی کنارا بدر کر کے غزہ بھیجے جانے والے اسیران کی تعداد 86 سے بڑھا کر 209 کردی گئی تھیں- اس کا مطلب ہے کہ مغربی کنارے کے تمام اسیران کو غزہ بھیجا جائے گا جبکہ حماس کے رہنمائوں کو رہا کرنے کی شرط بھی مسترد کردی گئی- اسرائیل نے یہ مؤقف اختیار کر کے ثالثی ملک جرمنی کو پریشانی میں ڈال دیا- اس کا نتیجہ جرمنی اور اسرائیلی نمائندوں کے درمیان طویل ملاقاتیں اور مذاکرات تھا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.