• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے القدس کے شہری کو اغوا کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا

ہفتہ 21-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-policemen

القدس کی اولڈ میونسپلٹی کے علاقے میں اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کے دروازوں کے قریب موجود فلسطینی نوجوان اغوا کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ واقعہ نماز تراویح کے فورا بعد اس وقت پیش آیا جب نمازی مسجد سے باہر نکل رہے تھے۔ اسرائیلی فوج نے محمود عبد الطیف نامی نوجوان کو اغوا کر کے شاہراہ صلاح الدین میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کیا اور اس پر انتہائی بہیمانہ تشدد کیا، واضح رہے کہ نوجوان کو اسرائیل جیل سے رہائی پائے ہوئے چار گھنٹے بھی نہ ہونے پائے تھے کہ اسے تشدد کا نشانہ بننا پڑا۔ واضح رہے کہ عبد الطیف بھی دیگر فلسطینی نوجوانوں کی طرح مسجد اقصی میں نماز پڑھنے کا شدید خواہش مند تھا جس پر اسرائیلی فوج نے اسے مسجد داخل ہونے سے روکا اور اس پر بدترین تشدد کیا۔ یاد رہے کہ اسرائیلی فوج اس سال کے آغاز سے نوجوانوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روک رہی ہے، رمضان کے بابرکت ماہ کے آغاز کے ساتھ ہی اسرائیل نے مسجد اقصی میں نماز کی ادائیگی ختم کر رکھی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.