• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے القدس میں 14 رہائشی یونٹس کی تعمیر شروع کر دی

اتوار 09-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_settlement-14-new-housing-units-in-ras-al-amod-neighborhood-in-eastern-jerusalem

بائیں بازو کی نمائندہ اسرائیلی تنظیم "پیس ناؤ” نے اپنی ایک رپورٹ میں مقبوضہ بیت المقدس کی مشرقی کالونی "رأس العامود” میں 14 نئے یہودی رہائشی یونٹس کی تعمیر کے منصوبے کا پردہ چاک کیا ہے۔

"پیس ناؤ” کی رپورٹ کے مطابق مشرقی بیت المقدس کی فلسطینی کالونیوں کے اندر 120 رہائشی فلیٹوں میں تقریباً 1900 غاصب یہودی رہائش پذیر ہیں۔ ان یہودیوں کا دعوی ہے کہ ان فلیٹوں کے اصل مالک "یہودی” ہیں۔

ادھر مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ "عرب اور یہودی شہریوں کو دارلحکومت کی تمام رہائشی کالونیوں میں زندگی کرنے اور متبادل بنیادوں پر مکانوں کی خرید و فروخت کا حق حاصل ہے۔”

مشرقی بیت المقدس میں چودہ نئے یہودی گھروں کی تعمیر کا اعلان ایسے وقت سامنے آیا ہے کہ جب فلسطینی انتظامیہ اور اسرائیل کے درمیان امریکا بالواسطہ مذاکرات کا انعقاد کرا رہا ہے۔ اس سلسلے میں واشنگٹن نے زبانی طور پر مذاکرات کی خواہشمند فلسطینی سیاسی قیادت کو یقین دلایا ہے کہ اسرائیل مشرقی بیت المقدس کے علاقے میں یہودی آبادکاری کے منصوبے شروع نہیں کرے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.