• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے اسلامی تاریخی پتھر چوری کر لیے

بدھ 23-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

historical-islamic-stones اسرائیلی حکومت نے اسلامی آثار اور تاریخی پتھر چوری کر لیے- مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مقدسات کی تعمیر و ترقی کے ادارے اقصی فاؤنڈیشن کے مطابق مسجد اقصی کے جنوب میں واقع اموی علاقے میں کھدائی کی گئی اور وہاں کے اسلامی آثار اور تاریخی پتھروں کو ٹرکوں کے ذریعے نا معلوم جگہ منتقل کر دیا گیا- اقصی فاؤنڈیشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی آثار کی چوری اسلامی تعمیر ،ثقافت اور تاریخ پر ڈاکہ زنی ہے- اسرائیلی حکومت کھدائی کے عمل کے ذریعے مسجد اقصی اور مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی سازش میں مصروف ہے – وہ مسجد اقصی کو شہید کرکے نام نہاد ہیکل سلیمانی کی تعمیر چاہتی ہے- اقصی فاؤنڈیشن نے اسلامی برادری سے مسجد کو بچانے کے لئے فوری طور پر متحرک ہونے کا مطالبہ کیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.