• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل میں ایران پر حملہ کرنے کی جرات نہیں

جمعہ 20-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_dr-mahmoud-ahmadinejad-iranian-president13 ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ اسرائیل میں ایران پر حملہ کرنے کی جرات نہیں ہے۔ اگر ایسا ہوا تو ایران کا جواب فیصلہ کن ہوگا ۔ایک عرب ٹی وی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی جرات رکھنے کے حوالے سے صہیونی ریاست کی حیثیت بہت کم ہے ۔ ان کے خیال میں ایران پر حملہ نہیں ہوگا، لیکن اگر ایسا ہوا تو ایران کا رد عمل ایسا فیصلہ کن ہوگا کہ حملہ آور فریق کو ایران پر حملے کے بارے میں صرف سوچنے پر ہی سخت شرمندگی کا احساس ہوگا ۔ ڈاکٹر احمدی نژاد نے جمعہ کو الجزیزہ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی سرزمین پرحملہ کرنے والوں کو منہ توڑجواب دیے گا۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت ایران پرحملہ کرنے کی جرات نہیں رکھتی اور اس حکومت کی اب مشرق وسطی میں کوئي حیثیت نہیں رہی ہے۔ صدر جناب احمدی نژاد نے کہا کہ خلیج فارس کےعلاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے برادر اور دوست ممالک ایران کے خلاف فوجی حملے کے لئے اپنی سرزمیں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ علاقے کے ملکوں کے حکام دشمنوں کی سازشوں سے آگاہ ہیں اور امریکہ اور صہیونی ریاست کی حالیہ دھمکیوں کا ھدف ایران اور اس کے ہمسایہ ملکوں میں کشیدگي پیدا کرنا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.