• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل قیدیوں کے معاملے حل میں سنجیدہ نہیں مصر

منگل 08-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ahmed-abul-ghait-egyptian-foreign-minister مصری وزیرخارجہ احمد ابوالغیط نے کہا ہے کہ اسرائیل اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ساتھ بالواسطہ طور پر بات چیت کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے اور وہ قیدیوں کے معاملہ حل کرنے میں بھی سنجیدہ نہیں۔ پیر کے روز قاہرہ میں صحافیوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ تل ابیب حماس کے ساتھ بالواسطہ طور پر ہونے والی بات چیت کی راہ میں ماضی میں بھی رکاوٹ پیدا رہا تھا اور اب بھی راستے میں روڑے آٹکا رہا ہے، جبکہ قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں بھی اس امر کی ضمانت موجود نہیں کہ آیا فلسطینیوں کے ساتھ کیے گئے کسی بھی معاہدے پر وہ عمل درآمد کرے گا یا نہیں۔ ابوالغیط نے مزید کہا کہ اسیران کے تبادلے کے سلسلے میں محض زبانی دعوے کر رہا ہے ، زبانی مشقوں سے یہ معاملہ حل نہیں ہو سکتا، ایسے لگ رہا ہے کہ تل ابیب قیدیوں کے تبادلے کی آڑ میں اپنے مخصوص مقاصد کے حصول کے لیے کوشاں ہے، جس سے اس مسئلے کے حل میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ ایک سوال کے جواب میں مصری وزیرخارجہ نے کہا کہ اسرائیل مصر کے توسط سے قیدیوں کے تبادلے کے کسی فارمولے پر رضامند ہو کر اس پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائے تو یہ معاملہ چند دنوں میں حل ہو سکتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.