• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل غزہ سے پانی چوری کر رہا ہے : ڈاکٹر اکرم الحلاق

منگل 18-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_cartoon-iof-stealing-gaza-water

اقصیٰ یونیورسٹی میں شعبہ جغرافیہ کے استاد ،ڈاکٹر اکرم الحلاق نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ وادی سے مسلسل پانی کی چوری کررہا ہے اور یہ پانی آبادکاروں کی بستیوں کو فراہم کر رہا ہے۔

اپنے ایک تحقیقی علمی مقالے "غزہ کے زیر زمین پینے کے پانی کے زخیروں کو ختم کرنے کی اسرائیلی پالیسیاں” میں ڈاکٹر حلاق نے لکھا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی قبضے کے دوراں ،مشرقی اور شمالی سرحدوں کے قریب اس نے بہت سارے کنویں کھود لئے تھے اور تب سے وہ ان علاقوں سے اپنے علاقوں کی طرف پانی کھینچ کر لے جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس عمل سے وہاں پانی کے ذخائر میں کافی کمی آئی ہے، جو نہ صرف فلسطینیوں بلکہ پوری عرب دنیا کی قومی سلامتی کیلئے تباہ کن ہو گی۔ ان کے علمی مقالے کے مطابق غزہ کے ارد گرد مسلسل محاصرے کی وجہ سے پانی اورصحت و صفائی کے پروجیکٹس کی طرف زیادہ توجہ نہیں دی جا سکی کیونکہ ان پروجیکٹس میں جدید مشنری پر پابندی کی وجہ سے عدم دستیابی ایک بہت بڑی رکاوٹ ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.