• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل دانستہ طور پر فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے: انسانی حقوق تنظیم

اتوار 15-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-children1 فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم "مرکز برائے انسانی حقوق” نے فلسطین میں اسرائیل کی روز مرہ کی ریاستی دہشت گردی اور بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ غزہ میں تنظیم کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج دانستہ طور پر فلسطینی شہریوں بالخصوص بچوں کو قتل کر رہی ہے، ایسے میں عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے جنگی جرائم کی تحقیقات کرائے۔ بیان میں کہا گیا کہ قابض فوج کی جانب سے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی بےشمار مثالیں موجود ہیں جن میں بے گناہ افراد کو نہایت بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔ اسرائیلی فوجی ایک کلو میٹر دور کسی بھی کسان یا عام شہری کو شک کی بنا پرگولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں حالانکہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے بھی فوج کو ہدایت ہے کہ وہ خطرے کی صورت میں پانچ سو میٹر کے فاصلے سے کسی مشتبہ شخص کو نشانہ بنائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.