• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل خواتین فوجی اہلکار مسجد اقصیٰ میں داخل ہو گئیں

پیر 11-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

aqsa-police اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی ایک بار پھر بے حرمتی کی گئی ۔ اسرائیلی فوج کی خواتین اہلکار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئیں اور تلاشی کی کارروائی کی ۔ مسجد اقصیٰ کے محافظوں کے مطابق آج صبح اسرائیلی فوج کی 23 خواتین اہلکار مراکشی دروازے کی جانب سے مسجداقصیٰ میں داخل ہوئیں۔ اسرائیلی فوج نے خواتین فوجی اہلکاروں کے داخلے سے قبل مسجد اقصیٰ کے علاقے میں کرفیو نافذ کیا۔ انہوںنے مسجداقصیٰ کے محافظین کو دھمکی دی کہ اگر انہوںنے حرکت کرنے کی کوشش کی تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا ۔ دوسری جانب انتہاپسند یہودیوں کے چند ٹولے اور غیر ملکی سیاح بھی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور انہوں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں ایسے طریقے سے چہل قدمی کی جو مسجد کے تقدس کے مطابق نہیں تھی ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.