• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل بعض عمارتوں اور مسجدوں کو یہودی معابد میں تبدیل کر رہا ہے : رائد صلاح کا انتباہ

ہفتہ 05-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

sheikh-raed-salah7 مقبوضہ بیت المقدس میں تحریک اسلامی کے سربراہ الشیخ رائد صلاح نے کہاہے کہ اسرائیل نہ صرف مسجد اقصی کو تقسیم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے بلکہ وہ بعض عمارتوں اور مسجدوں کو یہودی عبادت گاہوں میں تبدیل کرنے کی سازش میں مصروف ہے- الشیخ رائد صلاح نے متنبہ کیا کہ مسجد اقصی میں فن اسلامی کے میوزیم کو خالی کرنے کا مقصد وہاں پر یہودی معبد تعمیر کرنا ہے- انہوں نے کہاکہ اسرائیل، بیت المقدس کو یہودیانے کے بخار میں مبتلا ہے – وہ مسجد اقصی کو شہید کر کے اس کی جگہ پر نام نہاد ہیکل سلیمانی تعمیر کرنا چاہتاہے- اسلامی تحریک کے سربراہ نے مسجد اقصی اور دیگر مساجد میں اذان فجر پر پابندی عائد کرنے پر قابض اسرائیلی حکومت کی مذمت کی – انہوں نے کہاکہ صہیونی ظلم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے- "اسرائیل نے مسجد اقصی میں اسلامی قیادت کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کے بعد اب مسجد اقصی میں اذان فجر کو بھی روک دیا –” انہوں نے کہا کہ فلسطینی تاریخ انتہائی اہم موڑ پر کھڑی ہے- فتح حق کی ہوگی – فلسطینیوں کی اپنی شناخت ہے- مسجد اقصی کی عزت اور وقار ہمیشہ کے لئے برقرار رہے گا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.