• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی وزیرخارجہ کی قبرص آمد پر ان کے خلاف مظاہرے

جمعہ 15-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

protest-on-avigdor-lieberman-foreign-ministers-visit-of-cyprus-city ونان کے شہر قبرص میں اسرائیلی وزیرخارجہ آوی گیڈورلیبرمین کی آمد کے خلاف قبرص میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جمعرات کے روز قبرص میں ہونے والے اس مظاہرے کا اہتمام وہاں کی انسانی حقوق کی تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور قبرص میں فلسطینی پناہ گزینوں کی جانب سے کیا گیا تھا۔ مظاہرین میں انسانی حقوق کے مندوبین کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔ اس موقع پر مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور غزہ کی معاشی ناکہ بندی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل کے خلاف اور فلسطینی عوام کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے یونانی حکومت کو بھی اسرائیلی وزیرخارجہ کو ملک میں آنے کی دعوت دینے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.