• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی معذرت تک انقرہ – تل ابیب سفارتی تعلقات منقطع رہیں گے

پیر 05-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_turkey-israel1 p style=”text-align: right;”>ترکی کے وزیر خارجہ احمد داود اوگلو کا کہنا ہے کہ غزہ امداد لیکر جانے والے فریڈم فلوٹیلا پر حملے میں نو ترک رضاکاروں کی ہلاکت پر جب تک اسرائیل معذرت نہیں کرتا اس وقت تک ترکی کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع رہیں گے۔ ترک روزنامے "حریت” نے پیر کے روز اپنی اشاعت میں داود اوگلو کے حوالے سے بتایا ہے کہ "جب تک فریڈم فلوٹیلا پر حملے کے سلسلے میں اسرائیل بین الاقوامی تحقیقات کے نتائج تسلیم نہیں کرتا یا ترک رضاکاروں کے قتل پر معافی نہیں مانگتا اس وقت تک ہمارے تعلقات منقطع رہیں گے۔” ابتک ترکی معاملے کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کرتا چلا آیا ہے تاہم ترک وزیر خارجہ نے ایک دوسرا موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے ہمیں فریڈم فلوٹیلا پر کمانڈو حملے کے تحقیقات کے لئے اسرائیلی کمیشن کی انکوائری بھی قابل قبول ہو گی بشرطیکہ وہ غیر جانبدارانہ انداز میں کی گئی ہو۔ بہ قول داود اوگلو اگر تحقیقاتی کمیشن فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کو غیر منصفانہ قرار دے دیتا ہے اور تل ابیب اس کی روشنی میں معذرت کر لے تو ترک کے اطمینان کے لئے یہ کافی ہو گا۔ اگرچہ ترک وزیر خارجہ اس بات پر مصر ہیں کہ اسرائیل ہلاک ہونے والے ترک شہریوں کا خون بہا ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی نے فریڈم فلوٹیلا پر حملے کے ردعمل کے طور پر اپنی فضائی حدود اسرائیل کے جنگی اور فوجی جہازوں کے لئے بند کر رکھی

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.