• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی محاصرے کے باعث 360 فلسطینی مریض زندگی کی بازی ہار گئے

جمعہ 02-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza1 فلسطینی وزارت صحت نے غزہ شہر میں ایک چار سالہ بچے کے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت نہ ملنے کے باعث فوت ہونے کی تصدیق کی ہے- بتایا گیا ہے کہ فلسطینی بچہ عبدالرحمن سکالر جگر کے مرض میں مبتلا تھا اور اس کی موت کے ساتھ ہی اسرائیل کے ظالمانہ محاصرے کے باعث جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 360 ہوگئی ہے اور راستے مسدود ہونے کے باعث ادویات موجود نہیں‘ اس لئے کئی اور مریض بستر علالت پر موت کے منتظر ہیں- وزارت صحت نے دنیا کے تمام زندہ و باشعور انسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ظالمانہ محاصرے کے خاتمے کے لئے اور ہسپتالوں میں موجود مریضوں کو بچانے کے لئے اسرائیل پر دباو ڈالیں تاکہ یہ محاصرہ ختم ہو-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.