• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی قابض انتظامیہ نے مسجد کے انہدام کا حکم صادر کیا

بدھ 27-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mosque-salman-al-farsi-burin-village-south-of-nablus-city اسرائیلی قابض حکام نے نابلس شہر کے جنوب کے گائوں بورین میں سرکاری اجازت نامہ نہ ہونے کی وجہ کو بنیاد بناکر سلمان فارسی کے نام سے منسوب مسجد کو انہدام کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں- مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کو قابض اسرائیلی اہلکار قصبے میں داخل ہوئے اور مسجد کی تعمیر کا کام روکنے کے احکامات دئیے – فلسطینیوں نے اس فیصلے پر سخت غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے مذہبی معاملات میں کھلی مداخلت ہے-انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو مسجد کے انہدام اور ان کے مذہبی معاملات میں مداخلت سے روکے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.