• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کی نابلس میں دراندازی ، تین فلسطینی شہید، سات زخمی

ہفتہ 26-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-nablus اسرائیلی فوج نے ’’نابلس ‘‘ میں وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کی جس میں تین فلسطینی شہید اور سات زخمی ہو گئے- اسرائیلی فوج کے اہلکار متعدد فلسطینیوں کے گھروں میں بھی داخل ہوئے – شمالی مغربی کنارے میں طبی امدادی کارروائیوں کے سربراہ کے مطابق اسرائیلی فوج گزشتہ روز نابلس میں داخل ہوئی اور مختلف گھروں کو گھیرے میں لے لیا- اسرائیلی فوج نے ٹارگٹ کلنگ کی- شہداء میں غسان ابو شرح ، عبدالجبار سرکسی اور عدنان صبح شامل ہیں- نابلس کے شہریوں نے عباس ملیشیا کو اس جرم میں ملوث قرار دیا ہے، جن کے تعاون سے اسرائیلی فوج نے مجاہدین کے گھروں کو گھیرے میں لیا اور ٹارگٹ کلنگ کی –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.