• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کی غزہ میں دراندازی، کھیتوں کو بلڈوزروں سے اکھیڑ دیا گیا

ہفتہ 19-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS

iof-gaza4 اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں دراندازیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق قابض فوج نے غزہ کے البریج کیمپ کے قریب دراندازی کےدوران مقامی شہریوں کی زرعی زمینوں پر بلڈروز چلا کر انہیں اکھیڑ دیا ہے۔ ادھر عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج کی بڑی تعدد بکتربند گاڑیوں ، ٹینکوں اور بلڈوزروں کے ہمراہ البریج کیمپ سے کے قریب سے شہر میں داخل ہوئی۔ اس دوران فوج نے بلڈوزروں کےذریعے زرعی زمینوں اور کھیتوں کو اکھاڑ کر انہیں ناقابل کاشت بنا دیا۔ اس دوران قابض فوج نے متعدد مقامات پر فائرنگ اور گولہ باری بھی کی تاہم اس میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہو سکی۔ دو روز قبل سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قابض فوج نے غزہ میں گھس کراپنے گھر کے باہر کھڑے ایک شخص کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا تھا، جبکہ رواں سال کے دوران دراندازیوں کے دوران کم از کم آٹھ افراد کو گولیاں مارکر شہید کر دیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.