• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصی کے صحن میں داخلہ، نمازیوں کا محاصرہ

اتوار 25-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

aqsa-mosque1 اسرائیلی سپیشل فورس اور صہیونی پولیس نے اتوار کی صبح مقبوضہ بیت المقدس میں حرم قدسی کے صحن میں حملہ کر دیا۔ حملہ آور فورس اشک آور گیس کے گولے فائر کئے اور وہ بھاری ہتھیاروں سے کی جانے والی فائرنگ میں قبلہ اول کے صحن میں پیش قدمی کر رہے تھے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی "معا” نے فتح تنظیم میں القدس پراجیکٹ کے نگران کے حوالے سے بتایا ہے اس حملے میں دس فلسطینی زخمی ہوئے۔ پولیس نے تقریبا پندرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ مسجد اقصی پر حملہ کرنے والی صہیونی پولیس کوشش کر رہی ہے کہ وہ مسجد میں موجود تقریبا ایک سو پچاس افراد تک پہنچ سکے کہ جو قبلہ اول کے دفاع کی خاطر رات گئے مسجد میں معتکف ہو گئے تھے۔ بہت سی اسلامی تنظیموں نے خبردار کیا تھا کہ یہودی اتوار کے روز مسجد اقصی پر حملہ آور ہو سکتے ہیں۔ اس حملے سے پہلے انتہا پسند یہودیوں کی تیس تنظیموں نے شہر میں پوسٹر لگوائے تھے جن میں اپیل کی گئی تھی کہ یہود کے حملے کے موقع پر بڑے پیمانے مظاہرے کئے جائیں۔ فلسطین کے چیف جج الشیخ تیسیر التمیمی نے اپیل کی ہے نصرت مسجد اقصی کے لئے مسلمان قبلہ اول کی طرف مارچ کریں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.